اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات (1-8 خطبات)
سيف الرحمن التيمي
یہ خطبات ان خصوصیات پر روشنی ڈالتی ہیں جو اسلامی شریعت کو دیگر شریعتوں سے ممتاز اور نمایاں کرتی ہیں، خواہ وہ آسمانی شریعتیں ہوں جو مفقود ہوگئیں، یا وہ تحریف شدہ شریعتیں ہوں جو اپنی اصل حالت پر باقی نہ رہ سکیں، جیسے عہد نامہ جدید اور عہد نامہ قدیم، یا وہ شریعتیں ہوں جنہیں انسان نے خود وضع کیے ہیں، جیسے جمہوریت، سیکولزم، لبرلزم اور سوشلزم وغیرہ۔
خطیب نےان خطبات میں اسلامی شریعت کی چالیس سے زائد ان مابہ الامتیاز خصوصیات کو بیان کیا ہے جو اسے دیگر شریعتوں سے ممتاز کرتی ہیں، ان میں سب سے اہم خصوصیات یہ ہیں: اس کی حفاظت اور کمال اور عیوب سے اس کی سلامتی ۔
Attachments
1641139958_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۷.pdf
1641139960_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۶.pdf
1641139959_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۵.pdf
1641139960_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۲.pdf
1641139960_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۴.pdf
1641139961_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۸.pdf
1641139961_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۱.pdf
1641139961_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۳.pdf