الاستشفاء بالقرآن / قرآن سے شفا حاصل کریں

سيف الرحمن التيمي
1445/04/18 - 2023/11/02 11:28AM
اپنی اور اپنے اسلامی بھائیوں کی تذکیر کے لئے میں نے اس موضوع پر قلم اٹھانا چاہا    ٬ ہو نہ ہو (میرے اور آپ کے لئے اس کتاب  میں) تعاون ٬ تذکیر اور  بصیرت کا سامان ہو جائے٬ اللہ ہی میرا کارساز ہے اور اسی پر میرا بھروسہ ہے اور  وہ عرش عظیم کا مالک ہے ٬ اگر میں نے درست بات کی ہے تو یہ صرف اللہ کا فضل ہے اور یہی میرا اراداہ بھی ہے ٬ اور اگر کوئی خطا سرزد ہوگئ ہے تو میرے اور شیطان کی طرف سے ہے جس پر میں اللہ سے استغفار اور توبہ کرتا ہوں ٬ میں نے اپنی اس کاوش کو " قرآن سے شفا کیسے حاصل کریں" سے موسوم کیا ہے۔
المرفقات

1698913667_الاستشفاء بالقرآن (اردو).pdf

المشاهدات 130 | التعليقات 0