اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات (1-8 خطبات)

سيف الرحمن التيمي
1443/05/29 - 2022/01/02 16:14PM

 

یہ خطبات ان خصوصیات پر روشنی ڈالتی ہیں جو اسلامی شریعت کو دیگر شریعتوں سے ممتاز اور نمایاں کرتی ہیں، خواہ وہ آسمانی شریعتیں ہوں جو مفقود ہوگئیں، یا وہ تحریف شدہ شریعتیں ہوں جو اپنی اصل حالت پر باقی نہ رہ سکیں، جیسے عہد نامہ جدید اور عہد نامہ قدیم، یا وہ شریعتیں ہوں جنہیں انسان نے خود وضع کیے ہیں، جیسے جمہوریت، سیکولزم، لبرلزم اور سوشلزم وغیرہ۔

خطیب نےان خطبات میں  اسلامی شریعت کی   چالیس سے زائد ان مابہ الامتیاز خصوصیات  کو بیان کیا ہے جو  اسے دیگر شریعتوں  سے ممتاز کرتی ہیں، ان میں سب سے اہم خصوصیات یہ ہیں: اس کی حفاظت اور کمال اور عیوب سے اس کی سلامتی ۔

المرفقات

1641139958_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۷.pdf

1641139960_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۶.pdf

1641139959_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۵.pdf

1641139960_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۲.pdf

1641139960_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۴.pdf

1641139961_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۸.pdf

1641139961_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۱.pdf

1641139961_اسلامی شریعت کی امتیازی خصوصیات -۳.pdf

المشاهدات 1962 | التعليقات 0